نسخہ الشفاء : اٹھراہ کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : فلفل دراز10 گرام، فلفل گرد10 گرام، مشک بانسہ10 گرام، دھنتردانہ10 گرام، چترا10 گرام، برگ نیم10 گرام، چاسکو10 گرام، منڈی بوٹی10 گرام، دھماسہ بوٹی10 گرام، رت مڈھی10 گرام، اجوائن دیسی10 گرام، اجوائن خراسانی10 گرام، ول اجوائن10 گرام، صندل سفید 10 گرام، صندل سرخ10 گرام، ریوند چینی10 گرام، ریوند عصارہ10 گرام، گوند کیکر10 گرام،رسونت مصفیٰ10 گرام، چرائیتہ20 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 2 کیپسول رات، کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
پرہیز : ہر قسم کی خشک گرم اور گرم خشک اشیاء سے مکمل پرہیز کریں بالخصوص غدی اغذیہ بالکل نہ دیں بڑا گوشت اور مسور کی دال مکمل بند کردیں۔
فوائد : اٹھراہ کا کامیاب ترین علاج ہے حمل ضائع نہیں ہوتا بہت سے مریضوں کو دیا کامیاب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply