Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : اپنی بھوک میں، اضافہ کریں بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ہیرا کس 250 گرام، پھٹکڑی 250 گرام، قلمی شورہ زمینی 250 گرام
ترکیب تیاری : ہیرا کیس 250 گرا، کو دہی میں کھرل کریں اور تینوں اجزا کو گل حکمت کرکے آگ دیں ان کے ایک گرام والے کیپسول بھرکررکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : سرعت انزال، قوت امساک میں اضافہ، بھوک نہ لگنا، جسم میں نیا خون پیدا ہوگا، جگر کی اصلاح ہو، رنگ سرخ، ہر چیز ہضم ہو سب بیماریوں کا مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top