Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ایک ہفتہ کے استعمال سے جریان ختم، لاجواب گولیاں

نسخہ الشفاء : بوپھلی 10 گرام، مغزتخم تمر ہندی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، شیر برگد 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویات کا سفوف بنائیں پھر شیر برگد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں پھر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 گولی صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کو شہد کی طرح گاڑھا، کرتی ہیں ایک ہفتہ کے استعمال سے جریان رک جاتا ہے مکمل کورس ایک ماہ کرائیں جریان احتلام کثرت بول، سلسل بول، گردوں کی کمزوری، کیلئے بے حد مفید ہے مسلسل استعمال سے سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top