Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بالچھر، گنجا پن، ایسے ختم جیسے کبھی تھا ہی نہیں

نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشمش 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو تلوں کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنث پرجلائیں، جب تمام اشیاء جل جائیں تو کوب اچھی طرح گھوٹ کر مرہم تیار کریں اور کسی شیشے کا جار میں ڈالکر رکھیں
مقدارخوراک : مطلوبہ جگہ پر روئی کیساتھ رکھ کر بھینس کا دودھ ڈالتے جائیں یہاں تک کہ ایک گلاس ختم ہوجائے پھر روئی اتار دیں اور مرہم کیساتھ کی پٹی کریں روزانہ ایک بار مرض جانے تک اور نئے بال آنے تک
فوائد : بالچھر، گنجا پن، دور کنے کیلئے مکمل علاج ہے پورے یقین کیساتھ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
تیل پیکنگ تین ماہ قیمت 2500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top