Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بانجھ پن،کا اب ہمیشہ کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیپل کی داڑھی 40 گرام، برادہ ہاتھ دانت 40 گرام، تخم شولنگی 10 گرام، ناگ کیسر10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پودینہ کے قہوہ کے ساتھ یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 7 دن استعمال کریں
فوائد : حمل نا ٹھہرنا، بانجھ پن، کیلئے بہت اہم ترین علاج ہے مکمل فائدہ پہنچتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top