Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بد ہضمی، پیٹ کی گرانی کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ٹار ٹار ایسڈ 64 گرام، سوڈیم بائی کاربونیٹ 64 گرام، میگنیشیم سلفیٹ 32 گرام، پوٹاشیم بائی ٹارٹریٹ 64 گرام، میگنیشیم سائٹریٹ 64 گرام، چینی پاؤڈر 128 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں
مقدارخوراک : ایک گرام، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ حسب ضرورت لے لیا کریں
فوائد : بد ہضمی، پیٹ کی گرانی، قبض کیلئےاچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top