Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بندش حیض، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ملٹھی 100 گرام
ترکیب تیاری : ملٹھی کا سفوف بنالیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام کھانے کے بعد اجوائن دیسی اور گٗر کے قہوہ کے ساتھ کھلائیں
فوائد : صرف چند یوم میں بندش حیض، کا خاتمہ ہوگا، اور حیض جاری، ہوجائے گا نیز خرابی رحم، وغیرہ کا بھی خاتمہ ہوگا اگر بندش حیض، کی وجہ سے وزن بڑھ گیا، ہوتو اس دوا کے مسلسل استعمال سے وزن بھی کم ہوجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top