Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بندش حیض، کیلئے آسان اور کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکری بریاں 10 گرام، پھٹکری بغیر بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور شام پانی کیساتھ 3 یاں 5 دن استعمال کریں
فوائد : ایام مخصوصہ میں درد، بندشِ خون میں بہت مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top