نسخہ الشفاء : بواسیر، اور قبض، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مصبر 20 گرام، برگ مہندی 20 گرام، بیسن 20 گرام، کیسٹرول آئل 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور کیسٹرول آئل ملا کر دوا بنالیں اس دوا کے 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھائیں 8 دن اس کے بعد صرف صبح و شام استعمال کریں مزید ایک ماہ
فوائد : اس دوا کے استعمال سےبواسیر خونی، و بادی، اور قبض کا خاتمہ، ہوجاتا ہے مرض کی شدت کے مطابق ایک دو ماہ تک مسلسل استعمال کروائیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply