نسخہ الشفاء : گل انار 6 گرام، سونف 3 گرام، باؤبڑنگ 3 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو باریک پیس لیں
مقدارخوراک : عمر کے مطابق بچوں کو ایک تا تین چٹکیاں دن میں تین بار سونف کے عرق کے ساتھ کھلائیں
فوائد : بچوں کے ہرے پیلے اسہال کیلئے فوری اثر علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نسخہ،ممسک نمبر،5
نسخہ،الشفاء،مالکنگنی100گرام،خولنجان30گرام،موچرس50گرام،سلاجیت30گرام،مغزبنولہ
30گرام،لونگ30گرام،جلوتری50گرام،عقرقرحا30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک سے دوگرام تک صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو... read more
نسخہ،عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء، خراطین خشک 50 گرام،روغن زیتون50گرام،روغن بادام50گرام:ترکیب تیاری
خراطین کا سفوف بنا کر... read more
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.