Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : بھوک بڑھائیے، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہیرا کس 250 گرام، پھٹکڑی 250 گرام، قلمی شورہ 250 گرام
ترکیب تیاری : ہیرا کیس 250 گرام، کو دہی میں کھرل کریں اور گل حکمت کرکے آگ دیں پھر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح وشام تازہ پانی کے ساتھ کسی بھی وقت استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : سرعت انزال، قوت امساک میں اضافہ، بھوک کو خوب بڑھاتا ہے، جسم میں نیا خون پیدا ہوگا۔ جگر کی اصلاح ہوگی، رنگ سرخ، ہر چیز ہضم ہو ان سب بیماریوں کا مجرب ترین علاج ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top