Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، بدہضمی، قے، بھوک نہ لگنا، سو فیصد زبردست علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 250 گرام، تیزاب گندھک400 گرام، نمک دیسی خوردنی سفوف ایک کلو
ترکیب تیاری : اجوائن کو چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر تیزاب گندھک اس قدر ڈالیں کہ اجوائن تر ہوجائے تو اسے پانچ دن تک رکھ چھوڑیں خشک ہونے پر نمک ملا کر باریک پیس لیں پھر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قے، بدہضمی، تبخیر معدہ، بھوک نہ لگنا، ان مسائل کیلئے مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top