Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، سینے کی جلن ہاتھ پاوں کی جلن، کا بہترین پکا علاج

نسخہ الشفاء : دانہ الائچی سبز 6 گرام، زیرہ سفید 6 گرام، پودینہ 6 گرام، نمک سیاہ گرام، سہاگہ بریاں 6 گرام، سونف 10 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، کوزہ مصری 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : معدہ کے امراض و علامات کیلئے بیحد مفید ہے ، تبخیر معدہ کیلئے بیحد مفید ہے سینے کی جلن ہاتھ پاوں کی جلن بہت جلد ختم کردیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 200 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top