نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کا، بہترین علاج دیسی تیل

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کا، بہترین علاج دیسی تیل

نسخہ الشفاء : ست پودینہ 10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، جوہر نوشادر 10 گرام، کاربالک ایسڈ 10 گرام، کافور 15 گرام، روغن تارپین 20 گرام، روغن زیتون 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باری باری پیس کر روغنیات میں ملا کر حل کرلیں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح اور شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن یاں حسب ضرورت
فوائد : بد ہضمی، تبخیر معدہ، احتلام، کیلئے بہت مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply