Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کیلئے، ہاضم، بھوک لگاتا ہے، کھایا پیا ہضم

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 25 گرام، نوشادر 25 گرام، نمک سانبھر 25 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : خشک اعصابی، یا خشک غدی تحریک، کی وجہ سے ہونے والی تبخیر معدہ کیلئے، بے حد مفید ہے اس کے علاوہ ہاضم، بھوک لگاتا، ہےکھایا پیا ہضم، کرتا ہے پیٹ درد، یا فمِ معدہ، کے درد کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 350 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top