Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء: جریان،احتلام،سرعت انزال

نسخہ الشفاء: جریان،احتلام،سرعت انزال
نسخہ،تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے
تخم خرفہ50گرام،کشنیز50گرام،اسپیغول مسلم 50گرام،گُل نیلوفر30گرام،تیاری:تمام ادویات
کا سفوف بنا لیں ، مقدارخوراک:صبح و شام نہار منہ،چار چار گرام ہمراہ پانی تازہ
فوائد:عرصہ 9 سال سے مریضوں کو دے رہا ہوں جریان ، احتلام، سرعت انزال کے تمام
مریضوں کو اللھ نے مکمل صحت عطا فرمائی ہے

1 thought on “نسخہ الشفاء: جریان،احتلام،سرعت انزال”

Leave a Comment

Scroll to Top