Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، اور سرعت انزال، منی کی خرابیوں کو دور، مثانہ کو طاقت پہنچائے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوگل مصفیٰ 50 گرام، لاجونتی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تخم اٹنگن 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر پھر ان میں کشتہ جات ملا لیں اور اچھی طرح مکس کریں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح 1 کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، اور سرعت انزال، منی کی خرابیوں کو دور کرتاہے مثانہ کو طاقت دیتا ہے پیشاب باربار آنے کو روکتا ہے گردوں کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top