Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، اور سرعت انزال، مردانہ کمزوری، کیلئے علاج

نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ سیاہ 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، ست لوبان 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، شہد 10 گرام، شیر برگد 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب باریک پیس لیں اور شہد اور شیر برگد ملا کر خوب کھرل کرلیں اور کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 2 گولیاں صبح، 2 گولیاں شام، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، اور سرعت انزال، مردانہ کمزوری، کیلئے لاجواب دوا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top