Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ابرک سیاہ 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، آب ککر وندہ بوٹی مقطر 250 گرام، فی آنچ
ترکیب تیاری : ابرک سیاہ عمدہ لے کر باریک پیس لیں اور اس میں 10 گرام، گندھک آملہ سار ملا کر آب ککروندہ سے کھرل کریں جب پانی جذب ہوجائے تو ٹکیہ بناکر سایہ میں خشک کرلیں اور کوزہ گلی میں بند کرکے 10 کلو اوپلوں کی گڑھے میں آنچ دیں اس طرح ہر بار 10 گرام، گندھک اور 250 گرام، ککروندہ کا پانی کھرل کرکے آنچ دیتے جائیں پانچ آنچوں میں کشتہ ابرک سیاہ اکسیری تیار ہوگا
مقدار خوراک : دو تا چار چاول صبح وشام دودھ کے ساتھ کھانے سے پہلے یا بعد دیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، اور احتلام، کیلئے لاجواب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top