نسخہ الشفاء : جریان، اور لیکوریا، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برگ ببول 25 گرام، پوست ببول 25 گرام، گوند ببول 25 گرام، پھلی ببول 25 گرام،چونا بجھا ہوا 15 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : خصوصی طور پر جریان اور لیکوریا دونوں امراض کا مشترک بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply