Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، اور لیکوریا، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برگ کیکر 25 گرام، پوست کیکر 25 گرام، گوند کیکر 25 گرام، پھلی کیکر 25 گرام، چونا بجھا ہوا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام، صبح، 1 گرام رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، اور لیکوریا، کا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top