نسخہ الشفاء : جریان احتلام رقت, سرعت, کا ہربل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : جریان احتلام رقت, سرعت, کا ہربل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوند ڈھاگ 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام چھال کیکر 20 گرام موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، سنبھل کی جڑ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، اندر جوشیریں 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدار خوراک :ایک چائے والا چمچ صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ۔ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے جریان احتلام رقت، سرعت وغیرہ ختم ہوجاتا ہے منی کثرت کے ساتھ پیدا ہوکر غلیظ ہوجاتی ہے مردوں کیلئےلاجواب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply