Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان اور احتلام، کا سب سے سستا آسان علاج، منٹوں تیار کریں

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ خوب صاف ستھرا کیا ہوا 50 گرام، چینی کھانے والی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو گرائنڈر میں پیس کر پاؤڈر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کو بےحد گاڑھا کرتا ہے، منی کو گاڑھا کرکے، جریان، احتلام، اور سرعت انزال، کا خاتمہ کرتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top