Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان اور لیکوریا، سے زندگی بھر کیلئے جان چھڑائیں، دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : پھول کیکر10 گرام، بیلگری 10 گرام، حب آلاس 10 گرام، امرود خشک 10 گرام، پوست انار 10 گرام مائیں 10 گرام، سیپاری سوختہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفاف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا شام 5 بجے لیموں پانی کیساتھ یاں شربت بزوری کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، لیکوریا، اور دست اور پیچش، کیلئے بھی مفید ہعلاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top