Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری، کا مستقل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : تمام اعصابی غدی، اور اعصابی عضلاتی امراض، و علامات کیلئے بے حد مفید ہے جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری، کا مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top