Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جسمانی اندورنی، بیرونی سوزش، ورم، کا خاتمہ دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : تربد سفید 10 گرام، کلونجی 10 گرام، زنجبیل 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : رات کو سوتے وقت بچوں کو ایک چٹکی اور بڑوں کو آدھا چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسمانی اندرونی، و بیرونی سوزش، و ورم، اور سوجن دور، کرنے کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top