نسخہ الشفاء : جسمانی طاقت بے پناہ، دماغی کمزوری دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ستاور 300 گرام
ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اسکے بعد دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : مقوی دماغ، جسمانی کمزوری، مقوی مثانہ، دافع بلغم، قبض، دل ڈوبنا، رطوبات کی زیادتی، جریان، کمی خون، انتشار کی کمی، بھوک نہ لگنا، ان سم مسائل کیلئے مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply