Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جلدی امرض، پھوڑے،پھنسیاں، زخم، اور خارش، خشک اور تر، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : مردہ سنگ 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، زنک سلفیٹ 50 گرام، سندھور 50 گرام، ویزلین 1250 گرام، ڈیٹول ایک چھوٹی شیشی، کاربانک ایسڈ 10 گرام
ترکیب تیاری : مردہ سنگ اور گندھک آملہ سار کو باریک پیس کر دوسری ادویات کے ساتھ ویزلین میں ملا لیں اور اچھی طرح خوب مکس کریں مرہم بنالیں اور کسی جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : مطلوبہ مقام پر حسب ضرورت لگایا کریں
فوائد : جلدی امرض پھوڑے،پھنسیاں، زخم، اور خارش خشک و تر کیلئے بہترین مر ہم ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top