Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جلد کے امراض، سورائسس چنبل، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : رسکپور 5 گرام، دار چکنا 5 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 80 گرام، بابچی 200 گرام، اجوائن دیسی 200 گرام، رائی 100 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی تیار کریں پھر رسکپور، دار چکنا، ہڑتال ورقیہ باری باری ڈال کر خوب باریک کریں۔ بعد میں بابچی اور اجوائن کا سفوف تھوڑا تھوڑا کرکے ملائیں آخر میں رائی کا سفوف شامل کرکے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پھوڑے، پھنسی، خارش، چنبل، اور سوزاک، وآشتک، کینسر، کیلئے مجرب ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top