نسخہ الشفاء : جنسی قوت میں اضافہ، اور امساک، پیدا کریں

نسخہ الشفاء : خولنجاں10 گرام، سونٹھ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، دار چینی 10گرام، جائفل 6 گرام، مصطگی 6 گرام، لونگ 6 گرام، عود غرقی 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، شہد 250 گرام
ترکیب تیاری :تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں شہد ملا کرخوب مکس کریں معجون تیار ہوجائے گی اب اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا شام 5 بجے خالی پیٹ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند ہی روز میں جنسی قوت میں بے حد اضافہ ہو گا ، اور امساک بھی بے حد پیدا ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Share this post

Leave a Reply