Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جوڑوں کے درد، اور ٹانگوں کے درد کا، مجرب و موثر ترین فوری اثر علاج

نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، ایک کیپسول، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی یاں پودینہ کے قہوہ کیسا تھ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دوا جوڑوں کے دردوں کیلئے، لاجواب ہے جن لوگوں کی ٹانگوں میں درد رہتا ہو ان کیلئے بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top