نسخہ الشفاء : حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، نہ آنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، نہ آنے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مازو 10 گرام، موچرس 10 گرام، کمرکس 10 گرام، صدف 10 گرام، مروارید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ پیس کر سفوف بنا کر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : حیض نہ آنا، درد حیض، کیلئے مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply