Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : حیض بند ش، اور کمی کا مکمل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مصبر10 گرام، ہیرا کسیس 20 گرام، افسنتین 40 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 40 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح ایک کیپسول رات خالی پیٹ یاں کھانے کے 3 گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا گوشت، آئس کریم وغیرہ، دال چنا، دال ماش، پیزا،اور بیکری کی تمام اشاء
فوائد : مدتوں کا بند حیض، بندشِ حیض، حیض کی کمی کیلئے بے حد مفید کامیاب مجرب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top