Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : حیض کی بندش، اور درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مُصبر 10 گرام، مُرمکی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان دو نوں اجزء کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہ،ر شام، کھانے کے بعد دودھ پتی کے ساتھ استعمال کریں 5 دن یاں دس دن
فوائد : بندش حیض، درد حیض، کمی حیض کیلئے پکا بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top