Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : حیض کی زیادتی کا، دیسی علاج

یہ بیماری ان دنوں عورتوں میں عام پائی جاتی ہے اس کو روکنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ حیض کی زیادتی کم ہو گی ۔
نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے 50 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام، لوہے کے توے پر 20 گرام پتے بچھا کر اس پر پھٹکڑی 10 گرام، رکھ دیں اور باقی  20 گرام پتے اوپر رکھ دیں اور نیچے آگ جلانا شروع کر دیں جب پھٹکڑی کھل ہو جائے تو اتار کر سرد کر لیں اور باریک پیس کر سنبھال رکھیں ۔
مقدار خوراک :  دو رتی صبح اور شام تازہ پانی کے ساتھ دس سے پندرہ دن یاں بوقت ضرورت استعمال کریں انشاءاللہ چند روز میں حیض کی زیادتی کم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top