نسخہ الشفاء : حیض کے خون کو بند کرنے، کا آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حیض کے خون کو بند کرنے، کا آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوند چینا 10 گرام، سنگجراحت 20 گرام، مائیں خورد 6 گرام، مصری کوزہ 2 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار کسی بھ وقت خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ 1 دن یاں 3 دن استعمال کر سکتے ہیں
فوائد : حیض کا خون فوراََ بند، ہوجائے گا اور یہ بہت مجرب ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply