Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : خارش کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : چوک 6 گرام، بابچی 6 گرام، گندھک آملہ سار 9 گرام
ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : 7+7+7 گرام کی تین خوراکیں بنا لیں، روزانہ رات کو ایک خوراک پانی میں بھگودیں صبح آبِ زلال چھان کر پئیں
فوائد : اس سے الرجی، خارش، ہر قسم کے سکن انفیکشن کیلئے، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top