نسخہ الشفاء : خارش کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار20 گرام، منسل 20 گرام، روغن تارا میرا 70 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں پھر روغن تارا میرا میں ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : بوقت ضرورت جسم پر مالش کریں اور دھوپ میں بیٹھ جائیں جب پسینہ آجائے تو جسم کو خشک کرنے کے بعد صابن سے نہالیں،استعمال کرنے سے پہلے تیل کو اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں
فوائد : خارش، کھجلی وغیرہ کو جڑ سے ختم کردیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply