Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی ،خونی بواسیر، یرقان، پیشاب کی جلن، ان سب امراض کا جڑ سے خاتمہ

نسخہ الشفاء : شیر مدار10 گرام، ہلدی 250 گرام، ملٹھی 250 گرام، گلوکوز 250 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں پھر ان میں شیر مدار اور گلوکوز ملا کر کھرل میں خوب رگڑ لیں اورخشک ہونے پر آدھا گرام والے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان، پیشاب کی جلن، ان سب امراض کیلئے بہت زبر دست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top