Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دائمی قبض، اور بواسیر، کا بڑا ہی آسان علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام
ترکیب تیاری : اجوائن دیسی کو باریک پیس کر میٹھا سوڈا خوب اچھی طرح ملا کر خوب یکجان کر لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : ایک سے دو گرام صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : ہر قسم کے عضلاتی اعصابی، اور عضلاتی غدی، امراض و علامات کیلئے مفید و مجرب ہے بالخصوص دائمی قبض خرابی ہضم بھوک کی کمی بواسیر خونی و بادی اور تبخیر معدہ کیلئے لاجواب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 300 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top