نسخہ الشفاء : گل سپاری 40 گرام، گوند ڈھاک 30 گرام، کشتہ مرجان 2 گرام، کشتہ عقیق 1 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمھ صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ پہلے 6 عدد لونگ اور دو ٹکڑے دارچینی کا قہوہ بنا کر اسکے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، دائمی لیکوریا، پرا نے سے پرانا لیکوریا ختم ہوجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.