نسخہ الشفاء : دانتوں کو کیڑا لگنا، اور بدبو، آنے کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دانتوں کو کیڑا لگنا، اور بدبو، آنے کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مائیں 10 گرام، مازو 15 گرام، پھٹکڑی بریاں 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، ہیراکسیس 15 گرام، کتھہ سفید 10 گرام، نیلا تھوتھا نیم بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح و شام دانتوں پر ملیں 20 منٹ کے بعد کلی کر لیا کریں
فوائد : دانتوں سے بدبو آنا، کیڑا لگنا وغیرہ کیلئے بے حد مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply