Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : دانت کے درد، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہرمل 250 گرام، پھٹکڑی 125 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو تین کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں، جب ایک کلو رہ جائے تو اتارکے چھان کرمحفوظ کرلیں
مقدار خوراک : تھوڑا سا پانی منہ میں ڈالیں اور جتنی دیر ممکن ہو منہ میں رکھیں پھر کلی کر دیں یہ ایک کلو پانی تین دن میں ختم کریں
فوائد : دانتوں کا درد، مسوڑھوں کا ورم، اور ماسخورہ، کیلئے بہت زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top