Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : درد دانت اور داڑھ درد، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم ریٹھا کو جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اسی کے ہموزن پھٹکڑی بریاں ملا لیں اور باریک پیس کر منجن بنائیں انشاءاللہ درد دانت و داڑھ ختم ہو جائے گا اور ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Comment

Scroll to Top