Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کیلئے کار آمد نہایت آسان نسخہ

نسخہ الشفاء : نو شادر10 گرام، کافور10 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر رکھیں،جب درد ہوا کرے ناک میں دونوں طرف زور سے سانس لے کر ناک میں چرھائیں فوراً آرام آئے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Leave a Comment

Scroll to Top