Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : درد شکم، قے، بدہضمی، تبخیر معدہ، کمی بھوک کیلئے، مزیدار چورن

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام،نوشادر 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام  سے ایک گرام, تک صبح دوپہر رات، کھانے کے 15 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : بہٹ درد، الٹی، بدہضمی، تبخیر معدہ کمی بھوک کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 200 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top