Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : رحم کا ورم، اور سوزش، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ملٹھی 40 گرام، کیلومل 10 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : چائے والا آدھا چمچ صبح اور شام کھانے کے دوگھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہرقسم کی سوزش، رحم کا ورم، اور پیشاب والی نالی، میں سوزش، کیلئے بہت مفید علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top