نسخہ الشفاء : رحم کی کمزوری، کیلئے جڑی بوٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : رحم کی کمزوری، کیلئے جڑی بوٹیوں سے علاج

نسخہ الشفاء : خولنجان 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، سونٹھ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک کرکے سفوف تیار کر کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی رحم ہے، رحم کی کمزوری،ختم کرنے کیلئے بہت اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply