Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، اور احتلام، ختم دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، مربہ گاجر 250 گرام، مٹھائ والا پیٹھا 250 گرام
تر کیب تیاری : مربہ گاجر اور پیٹھا کو کوٹ لیں پھر اس میں بادام شامل کردیں
مقدار خوراک : 15 گرام، صبح و شام خالی پیٹ پانی کیساتھ کھائیں ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے بہت اچھا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top