Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : انزروت 10 گرام، لوبان 10 گرام، کف دریائ 20 گرام، ورق چاندی 2 گرام
تر کیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک کرکے ورق ان میں کھرل کرلیں۔ آخر میں کف دریا ملا کر خوب کھرل کریں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : 1 گولی صبح 1 گولی شام پانی کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال کیلئے پکا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top